Friday, 19 June 2020

Khyber Pakhtunkhwa Budget 2020 Details

خیبرپختونخوا حکومت کا مالی سال 21-2020 کے لئے 923 ارب روپے کا ٹیکس فری بجٹ پیش
دستاویز :
تعلیم پر 172 ارب روپے خرچ کیئے جائینگے.
صوبے میں تمام خاندانوں کو صحت کی فراہمی کے لیے دس ارب روپے کی لاگت سے صحت انصاف کارڈ (ہیلتھ انشورنس سکیم )فراہم کیے جائیں گے۔
30 ہزار اضافی طبی عملہ بھارتی کیا جائے گا تاکہ صحت کی سہولیات کی فراہمی بہتر بنائی جا سکے۔
2.4 ارب روپے انٹیگریشن آف ہیلتھ سروسز ڈلیوری پروگرام پر خرچ کیے جائیں گے۔
تمام نان ٹیچنگ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہاسپٹلز کی بہتری کے منصوبے پر 1.1 ارب روپے خرچ کیے جائیں گے۔
چار ارب روپے کی لاگت سے پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی اور خیبر ٹیچنگ ہاسپیٹل میں نئے بلاک تعمیر کیے جائیں گے۔
90کروڑ روپے کینسر میں مبتلا غریب افراد کے علاج پر خرچ کیے جائیں گے۔
30 کروڑ روپے سے صوبے کے تمام بیسک ھیلتھ یونٹسBHUs کی بہتری اور 200 بنیادی ھیلتھ مراکز BHUs اور محصوص RHCs میں سہولیات کا دائرہ کار24/7 کیا جا رہا ہے۔
20 کروڑ روپے تیمرگرہ میڈیکل کالج , دیر لوئر کے قیام کے لیے خرچ کیے جائیں گے۔
توانائی اور سڑکوں کے منصوبے 2020-21 بجٹ خیبرپختونخوا
80 کروڑ روپے سے گبرال کلام ہائیڈروپاور پراجیکٹ 88 میگاواٹ تعمیر جاری رکھی جائے گی۔ بجٹ دستاویز
80 کروڑ روپے سے مدین ہائیڈرو پاور پراجیکٹ 157 میگاواٹ ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے گا۔ بجٹ دستاویز
5.7 ارب روپے ADP کے تعاون سے صوبائی سڑکوں کی بحالی کے لیے رکھے گئیں ہیں۔ بجٹ دستاویز
4.2 ارب روپے ADP کے اشتراک سے مردان صوابی روڈ کو دوہرا کرنے کے لئے خرچ کئے جائینگے۔ بجٹ دستاویز
پہلی مرتبہ تمام ڈویژن میں روڈ کی تعمیر اور بحالی پر خصوصی توجہ دی جائے گی اس کے لئے 3.5 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں بجٹ دستاویز
3.5 ارب روپے سے پشاور مردان ہزارہ ،کوہاٹ، ملاکنڈ ،ڈی آئی خان اور بنوں ڈویژن میں 835 کلومیٹر سڑک کی تعمیر کی جائے گی ۔

بندوبستی علاقوں کے لئے 739 ارب روپےجبکہ 184 ارب روپے ضم شدہ اضلاع کے لئے مختص
صوبہ میں اخراجات جاریہ کا تخمینہ 605 ارب روپے لگایا گیا ہے،
جاری اخراجات میں بندوبستی علاقوں کے لئے تخمینہ 517 ارب روپے جبکہ ضم شدہ اضلاع کے لئے تخمینہ 88 ارب روپے لگایا گیا ہے
ترقیاتی بجٹ کے لئے 318 ارب روپے مختص
ترقیاتی بجٹ میں بندوبستی علاقوں کے لئے 222 ارب روپے جبکہ ضم شدہ اضلاع کے لئے 96 ارب روپے مختص



No comments:

Post a Comment

.

Jobs in Hayatbad Medical Complex, Peshawar 2024

  E xciting Job Opportunities at Hayatabad Medical Complex, Peshawar (November 2024) If you’re seeking employment in the medical sector, Hay...